تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 24
وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُوْنٌ﴿24﴾
- وَيَطُوْفُاور گھوم رہے ہوں گے
- عَلَيْهِمْان پر
- غِلْمَانٌ لَّهُمْنو عمر خادم ان کے لیے
- كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌگویا کہ وہ موتی ہیں
- مَّكْنُوْنٌچھپے ہوئے۔ چھپا کر رکھے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے