تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 22

  1. وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّ لَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ﴿22﴾

    1. وَاَمْدَدْنٰهُمْاور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کو
    2. بِفَاكِهَةٍپھل
    3. وَّلَحْمٍاور گوشت
    4. مِّمَّا يَشْتَهُوْنَاس میں سے جو وہ خواہش کریں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے