تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 26
اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِیٰهُ فِی الْعَذَابِ الشَّدِیْدِ﴿26﴾
- الَّذِيْوہ جس
- جَعَلَٹھہرایا
- مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
- اِلٰهًا اٰخَرَمعبود دوسرا
- فَاَلْقِيٰهُپس اسے ڈال دو
- فِيمیں
- الْعَذَابِعذاب
- الشَّدِيْدِسخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس نے خدا کے ساتھ اور معبود مقرر کر رکھے تھے۔ تو اس کو سخت عذاب میں ڈال دو