تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 25
مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ مُّرِیْبِۙ﴿25﴾
- مَّنَّاعٍمنع کرنے و الا
- لِّلْخَيْرِمال کے لئے
- مُعْتَدٍحد سے گزرنے والا
- مُّرِيْبِۨشبہات ڈالنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھنے والا شبہے نکالنے والا تھا