تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 27
قَالَ قَرِیْنُهٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطْغَیْتُهٗ وَ لٰكِنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ﴿27﴾
- قَالَ قَرِيْنُهٗکہے گا اس کا ہم نشین
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- مَآ اَطْغَيْتُهٗمیں نے اسے سرکش نہیں بنایا
- وَلٰكِنْاور لیکن وہ
- كَانَتھا
- فِيْ ضَلٰلٍۢگمراہی میں
- بَعِيْدٍپرلے درجے کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس کا ساتھی (شیطان) کہے گا کہ اے ہمارے پروردگار میں نے اس کو گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ یہ آپ ہی رستے سے دور بھٹکا ہوا تھا