تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 62
وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿62﴾
- وَتَرٰىاور تو دیکھے گا
- كَثِيْرًابہت
- مِّنْهُمْان سے
- يُسَارِعُوْنَوہ جلدی کرتے ہیں
- فِيمیں
- الْاِثْمِگناہ
- وَالْعُدْوَانِاور سرکشی
- وَاَكْلِهِمُاور ان کا کھانا
- السُّحْتَحرام
- لَبِئْسَبرا ہے
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کر رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم دیکھو گے کہ ان میں اکثر گناہ اور زیادتی اور حرام کھانے میں جلدی کر رہے ہیں بےشک یہ جو کچھ کرتے ہیں برا کرتے ہیں