تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 63
لَوْ لَا یَنْهٰىهُمُ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ عَنْ قَوْلِهِمُ الْاِثْمَ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ﴿63﴾
- لَوْکیوں
- لَا يَنْھٰىهُمُانہیں منع نہیں کرتے
- الرَّبّٰنِيُّوْنَاللہ والے (درویش)
- وَالْاَحْبَارُاور علما
- عَنْسے
- قَوْلِهِمُان کے کہنے کے
- الْاِثْمَگناہ
- وَاَكْلِهِمُاور ان کا کھانا
- السُّحْتَحرام
- لَبِئْسَبرا ہے
- مَاجو
- كَانُوْا يَصْنَعُوْنَوہ کر رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا ان کے مشائخ اور علماء انہیں گناہ کی باتوں اور حرام کھانے سے منع کیوں نہیں کرتے؟ بلاشبہ وہ بھی برا کرتے ہیں