تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 23
سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ١ۖۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا﴿23﴾
- سُنَّةَ اللّٰهِاللہ کا دستور
- الَّتِيْوہ جو
- قَدْ خَلَتْگزرچکا
- مِنْ قَبْلُ ښاس سے قبل
- وَلَنْاور ہرگز نہ
- تَجِدَتم پاؤگے
- لِسُنَّةِ اللّٰهِاللہ کا دستور
- تَبْدِيْلًاکوئی تبدیلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہی) خدا کی عادت ہے جو پہلے سے چلی آتی ہے۔ اور تم خدا کی عادت کبھی بدلتی نہ دیکھو گے