تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 24

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ كَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ مِنْۢ بَعْدِ اَنْ اَظْفَرَكُمْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرًا﴿24﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. الَّذِيْ كَفَّجس نے روکا
    3. اَيْدِيَهُمْان کے ہاتھ
    4. عَنْكُمْتم سے
    5. وَاَيْدِيَكُمْاور تمہارے ہاتھ
    6. عَنْهُمْان سے
    7. بِبَطْنِ مَكَّةَدرمیانی (وادیٔ) مکہ میں
    8. مِنْۢ بَعْدِاسکے بعد
    9. اَنْکہ
    10. اَظْفَرَكُمْفتح مند کیا تمہیں
    11. عَلَيْهِمْ ۭان پر
    12. وَكَانَ اللّٰهُاور ہے اللہ
    13. بِمَا تَعْمَلُوْنَجو کچھ تم کرتے ہوا سے
    14. بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے تم کو ان (کافروں) پر فتحیاب کرنے کے بعد سرحد مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیئے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے