تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 22
وَ لَوْ قٰتَلَكُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوَلَّوُا الْاَدْبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿22﴾
- وَلَوْ قٰتَلَكُمُاور اگر تم سے لڑتے
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا (کافر)
- لَوَلَّوُاالبتہ وہ پھیرتے
- الْاَدْبَارَپیٹھ (جمع)
- ثُمَّ لَا يَجِدُوْنَپھر وہ نہ پاتے
- وَلِيًّاکوئی دوست
- وَّلَا نَصِيْرًااور نہ کوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم سے کافر لڑتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے پھر کسی کو دوست نہ پاتے اور نہ مددگار