تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 21
وَّ اُخْرٰى لَمْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهَا قَدْ اَحَاطَ اللّٰهُ بِهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرًا﴿21﴾
- وَّاُخْرٰىاور ایک اور (فتح)
- لَمْ تَقْدِرُوْاتم نے قابو نہیں پایا
- عَلَيْهَااس پر
- قَدْ اَحَاطَ اللّٰهُگھیر رکھا ہے اللہ نے
- بِهَا ۭاس کو
- وَكَانَ اللّٰهُاور ہے اللہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر شے پر
- قَدِيْرًاقدرت رکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اَور (غنیمتیں دیں) جن پر تم قدرت نہیں رکھتے تھے (اور) وہ خدا ہی کی قدرت میں تھیں۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے