تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 9

  1. وَ اِذَا عَلِمَ مِنْ اٰیٰتِنَا شَیْئَا اِ۟تَّخَذَهَا هُزُوًا١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌؕ﴿9﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. عَلِمَوہ جان لیتا ہے
    3. مِنْ اٰيٰتِنَاہماری آیات میں سے
    4. شَيْئَۨاکوئی چیز
    5. اتَّخَذَهَابنالیتا ہے اس کو
    6. هُزُوًامذاق
    7. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    8. لَهُمْان کے لیے
    9. عَذَابٌ مُّهِيْنٌعذاب ہے رسوا کرنے والا۔ ذلیل کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہماری کچھ آیتیں اسے معلوم ہوتی ہیں تو ان کی ہنسی اُڑاتا ہے۔ ایسے لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے