تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 8
یَّسْمَعُ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُتْلٰى عَلَیْهِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿8﴾
- يَّسْمَعُوہ سنتا ہے
- اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات کو
- تُتْلٰى عَلَيْهِپڑھی جاتی ہیں اس پر
- ثُمَّپھر
- يُصِرُّوہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہے
- مُسْتَكْبِرًاتکبر کرتے ہوئے
- كَاَنْ لَّمْگویا کہ نہیں
- يَسْمَعْهَااس نے سنا اس کو
- فَبَشِّرْهُتو خوش خبری دے دو اس کو
- بِعَذَابٍ اَلِيْمٍدردناک عذاب کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو