تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 10

  1. مِنْ وَّرَآئِهِمْ جَهَنَّمُ١ۚ وَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ مَّا كَسَبُوْا شَیْئًا وَّ لَا مَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِیَآءَ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌؕ﴿10﴾

    1. مِنْ وَّرَآئِهِمْان کے آگے
    2. جَهَنَّمُجہنم ہے
    3. وَلَا يُغْنِيْاور نہ کام آئے گا
    4. عَنْهُمْان کو
    5. مَّا كَسَبُوْا شَيْئًاجو انہوں نے کمایا کچھ بھی
    6. وَّلَااور نہ
    7. مَا اتَّخَذُوْاجو انہوں نے بنا لیے
    8. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا سے
    9. اَوْلِيَآءَسرپرست۔ مددگار
    10. وَلَهُمْاور ان کے لیے
    11. عَذَابٌعذاب ہے
    12. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے سامنے دوزخ ہے۔ اور جو کام وہ کرتے رہے کچھ بھی ان کے کام نہ آئیں گے۔ اور نہ وہی (کام آئیں گے) جن کو انہوں نے خدا کے سوا معبود بنا رکھا تھا۔ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے