تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 19

  1. اِنَّهُمْ لَنْ یُّغْنُوْا عَنْكَ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ۚ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُتَّقِیْنَ﴿19﴾

    1. اِنَّهُمْبیشک وہ
    2. لَنْ يُّغْنُوْانہیں کام آسکتے
    3. عَنْكَتجھ کو
    4. مِنَ اللّٰهِاللہ سے
    5. شَيْئًاکچھ بھی
    6. وَاِنَّاور بیشک
    7. الظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
    8. بَعْضُهُمْان میں سے بعض
    9. اَوْلِيَآءُدوست ہیں
    10. بَعْضٍبعض کے
    11. وَاللّٰهُاور اللہ
    12. وَلِيُّدوست ہے
    13. الْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ خدا کے سامنے تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں۔ اور خدا پرہیزگاروں کا دوست ہے