تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 18
ثُمَّ جَعَلْنٰكَ عَلٰى شَرِیْعَةٍ مِّنَ الْاَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿18﴾
- ثُمَّ جَعَلْنٰكَپھر لگایا ہم نے آپ کو
- عَلٰي شَرِيْعَةٍاوپر ایک طریقے کے۔ شریعت کے
- مِّنَ الْاَمْرِدین میں سے۔ حکم میں سے
- فَاتَّبِعْهَاپس پیروی کرو اس کی
- وَلَااور نہ
- تَتَّبِعْتم پیروی کرو
- اَهْوَآءَ الَّذِيْنَان لوگوں کی خواہشات کی
- لَا يَعْلَمُوْنَجو علم نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے تم کو دین کے کھلے رستے پر (قائم) کر دیا تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور نادانوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلنا