تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 20
هٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ﴿20﴾
- ھٰذَا بَصَآئِرُیہ روشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیں
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- وَهُدًىاور ہدایت
- وَّرَحْمَةٌاور رحمت
- لِّقَوْمٍ يُّوْقِنُوْنَاس قوم کے لیے جو یقین رکھتی ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ قرآن لوگوں کے لئے دانائی کی باتیں ہیں اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے