تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 62
وَ لَا یَصُدَّنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿62﴾
- وَلَا يَصُدَّنَّكُمُاور نہ روکے تم کو
- الشَّيْطٰنُشیطان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكُمْتمہارے لیے
- عَدُوٌّ مُّبِيْنٌدشمن ہے کھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن ہے