تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 61

  1. وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ﴿61﴾

    1. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    2. لَعِلْمٌالبتہ ایک علامت ہے
    3. لِّلسَّاعَةِقیامت کی
    4. فَلَا تَمْتَرُنَّتو نہ تم شک کرنا
    5. بِهَاساتھ اس کے
    6. وَاتَّبِعُوْنِاور پیروی کرو میری
    7. ھٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْمٌیہ ہے سیدھا راستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے