تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 63

  1. وَ لَمَّا جَآءَ عِیْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ قَالَ قَدْ جِئْتُكُمْ بِالْحِكْمَةِ وَ لِاُبَیِّنَ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ تَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِ﴿63﴾

    1. وَلَمَّا جَآءَاور جب لائے
    2. عِيْسٰىعیسیٰ
    3. بِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیاں
    4. قَالَاس نے کہا
    5. قَدْ جِئْتُكُمْتحقیق میں لایاہوں تمہارے پاس
    6. بِالْحِكْمَةِحکمت
    7. وَلِاُبَيِّنَاور تاکہ میں بیان کردوں
    8. لَكُمْتمہارے لیے
    9. بَعْضَ الَّذِيْبعض وہ چیز
    10. تَخْتَلِفُوْنَ فِيْهِتم اختلاف کرتے ہو جس میں
    11. فَاتَّقُوا اللّٰهَپس ڈرو اللہ سے
    12. وَاَطِيْعُوْنِاور اطاعت کرو میری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب عیسیٰ نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ میں تمہارے پاس دانائی (کی کتاب) لے کر آیا ہوں۔ نیز اس لئے کہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو تم کو سمجھا دوں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو