تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 29
بَلْ مَتَّعْتُ هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى جَآءَهُمُ الْحَقُّ وَ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ﴿29﴾
- بَلْ مَتَّعْتُبلکہ میں نے سامان زندگی دیا
- هٰٓؤُلَآءِان لوگوں کو
- وَاور
- اٰبَآءَهُمْان کے آباؤ اجداد کو
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- جَآءَهُمُ الْحَقُّآگیا ان کے پاس حق
- وَرَسُوْلٌ مُّبِيْنٌاور رسول کھول کر بیان کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بات یہ ہے کہ میں ان کفار کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتا رہا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف بیان کرنے والا پیغمبر آ پہنچا