تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 30
وَ لَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّ اِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ﴿30﴾
- وَلَمَّااور جب
- جَآءَهُمُ الْحَقُّآگیا ان کے پاس حق
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- ھٰذَا سِحْرٌیہ جادو ہے
- وَّاِنَّااور بیشک ہم
- بِهٖ كٰفِرُوْنَاس کا انکار کرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے