تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 28
وَ جَعَلَهَا كَلِمَةًۢ بَاقِیَةً فِیْ عَقِبِهٖ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿28﴾
- وَجَعَلَهَااور اس نے بنادیا اس کو
- كَلِمَةًۢ بَاقِيَةًایک بات باقی رہنے والی
- فِيْمیں
- عَقِبِهٖاس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھے
- لَعَلَّهُمْشاید کہ وہ
- يَرْجِعُوْنَوہ لوٹ آئیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گئے تاکہ وہ (خدا کی طرف) رجوع کریں