تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 11

  1. فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا وَّ مِنَ الْاَنْعَامِ اَزْوَاجًا١ۚ یَذْرَؤُكُمْ فِیْهِ١ؕ لَیْسَ كَمِثْلِهٖ شَیْءٌ١ۚ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ﴿11﴾

    1. فَاطِرُپیدا کرنے والا ہے
    2. السَّمٰوٰتِآسمانوں کا
    3. وَالْاَرْضِاور زمین کا
    4. جَعَلَ لَكُمْاس نے بنائے تمہارے لیے
    5. مِّنْسے
    6. اَنْفُسِكُمْتمہارے نفسوں میں (سے)
    7. اَزْوَاجًاجوڑے
    8. وَّمِنَ الْاَنْعَامِاور مویشی جانوروں میں سے
    9. اَزْوَاجًاجوڑے
    10. يَذْرَؤُكُمْپھیلاتا جارہا ہے تم کو
    11. فِيْهِاس میں
    12. لَيْسَنہیں ہے
    13. كَمِثْلِهٖاس کی مانند۔ اس کی مثال
    14. شَيْءٌکوئی چیز
    15. وَهُوَ السَّمِيْعُاور وہ سننے والا ہے
    16. الْبَصِيْرُدیکھنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (وہی ہے)۔ اسی نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کے جوڑے بنائے اور چارپایوں کے بھی جوڑے (بنائے اور) اسی طریق پر تم کو پھیلاتا رہتا ہے۔ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ اور وہ دیکھتا سنتا ہے