تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 10

  1. وَ مَا اخْتَلَفْتُمْ فِیْهِ مِنْ شَیْءٍ فَحُكْمُهٗۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبِّیْ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۖۗ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ﴿10﴾

    1. وَمَااور جو بھی
    2. اخْتَلَفْتُمْاختلاف کیا تم نے
    3. فِيْهِاس میں
    4. مِنْ شَيْءٍکسی چیز میں سے
    5. فَحُكْمُهٗٓتو اس کا فیصلہ کرنا
    6. اِلَى اللّٰهِطرف اللہ کے ہے
    7. ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہ ہے اللہ
    8. رَبِّيْرب میرا
    9. عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُاسی پر میں نے بھروسہ کیا
    10. وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
    11. اُنِيْبُمیں رجوع کرتا ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم جس بات میں اختلاف کرتے ہو اس کا فیصلہ خدا کی طرف (سے ہوگا) یہی خدا میرا پروردگار ہے میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں