تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 12

  1. لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿12﴾

    1. لَهٗاس کے لیے ہیں
    2. مَقَالِيْدُ السَّمٰوٰتِکنجیاں ہیں آسمانوں کی
    3. وَالْاَرْضِاور زمین کی
    4. يَبْسُطُپھیلاتا ہے۔ فراخ کرتا ہے
    5. الرِّزْقَرزق
    6. لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے چاہتا ہے
    7. وَيَقْدِرُاور نپا تلا دیتا ہے
    8. اِنَّهٗبیشک وہ
    9. بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز کے ساتھ
    10. عَلِيْمٌجاننے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے