تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 49

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَةِ جَهَنَّمَ ادْعُوْا رَبَّكُمْ یُخَفِّفْ عَنَّا یَوْمًا مِّنَ الْعَذَابِ﴿49﴾

    1. وَقَالَاور کہیں گے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. فِي النَّارِآگ میں
    4. لِخَزَنَةِنگہبان۔ دوروغہ
    5. جَهَنَّمَجہنم
    6. ادْعُوْاتم دعا کرو
    7. رَبَّكُمْاپنے رب سے
    8. يُخَفِّفْہلکا کردے
    9. عَنَّاہم سے
    10. يَوْمًاایک دن
    11. مِّنَسے، کا
    12. الْعَذَابِعذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ آگ میں (جل رہے) ہوں گے وہ دوزخ کے داروغوں سے کہیں گے کہ اپنے پروردگار سے دعا کرو کہ ایک روز تو ہم سے عذاب ہلکا کردے