تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 48
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا كُلٌّ فِیْهَاۤ١ۙ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ حَكَمَ بَیْنَ الْعِبَادِ﴿48﴾
- قَالَکہیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اسْتَكْبَرُوْٓابڑے بنتے تھے
- اِنَّا كُلٌّبیشک ہم سب
- فِيْهَآ ۙاس میں
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- قَدْ حَكَمَفیصلہ کرچکا ہے
- بَيْنَ الْعِبَادِبندوں کے درمیان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بڑے آدمی کہیں گے کہ تم (بھی اور) ہم (بھی) سب دوزخ میں (رہیں گے) خدا بندوں میں فیصلہ کرچکا ہے