تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 50

  1. قَالُوْۤا اَوَ لَمْ تَكُ تَاْتِیْكُمْ رُسُلُكُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ؕ قَالُوْا بَلٰى١ؕ قَالُوْا فَادْعُوْا١ۚ وَ مَا دُعٰٓؤُا الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ۠ع﴿50﴾

    1. قَالُوْٓاوہ کہیں گے
    2. اَوَ لَمْ تَكُکیا نہیں تھے
    3. تَاْتِيْكُمْتمہارے پاس آتے
    4. رُسُلُكُمْتمہارے رسول
    5. بِالْبَيِّنٰتِ ۭنشانیوں کے ساتھ
    6. قَالُوْا بَلٰى ۭوہ کہیں گے ہاں
    7. قَالُوْاوہ کہیں گے
    8. فَادْعُوْا ۚتو تم پکارو
    9. وَمَا دُعٰٓؤُااور نہ ہوگی پکار
    10. الْكٰفِرِيْنَکافروں کی
    11. اِلَّا فِيْمگر۔ میں
    12. ضَلٰلٍگمراہی (بےسود)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے پیغمبر نشانیاں لے کر نہیں آئے تھے۔ وہ کہیں گے کیوں نہیں تو وہ کہیں گے کہ تم ہی دعا کرو۔ اور کافروں کی دعا (اس روز) بےکار ہوگی