تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 99
فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّعْفُوَ عَنْهُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَفُوًّا غَفُوْرًا﴿99﴾
- فَاُولٰٓئِكَسو ایسے لوگ ہیں
- عَسَىامید ہے
- اللّٰهُاللہ
- اَنْ يَّعْفُوَکہ معاف فرمائے
- عَنْھُمْان سے (ان کو)
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَفُوًّامعاف کرنیوالا
- غَفُوْرًابخشنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
قریب ہے کہ خدا ایسوں کو معاف کردے اور خدا معاف کرنے والا (اور) بخشنے والا ہے