تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 98
اِلَّا الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الْوِلْدَانِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ حِیْلَةً وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ سَبِیْلًاۙ﴿98﴾
- اِلَّامگر
- الْمُسْتَضْعَفِيْنَبےبس
- مِنَسے
- الرِّجَالِمرد (جمع)
- وَالنِّسَآءِاور عورتیں
- وَالْوِلْدَانِاور بچے
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَنہیں کرسکتے
- حِيْلَةًکوئی تدبیر
- وَّلَااور نہ
- يَهْتَدُوْنَپاتے ہیں
- سَبِيْلًاکوئی راستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جو مرد اور عورتیں اور بچے بےبس ہیں کہ نہ تو کوئی چارہ کر سکتے ہیں اور نہ رستہ جانتے ہیں