تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 169
اِلَّا طَرِیْقَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا﴿169﴾
- اِلَّامگر
- طَرِيْقَراستہ
- جَهَنَّمَجہنم
- خٰلِدِيْنَرہیں گے
- فِيْهَآاس میں
- اَبَدًاہمیشہ
- وَكَانَاور ہے
- ذٰلِكَیہ
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- يَسِيْرًاآسان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں دوزخ کا رستہ جس میں وہ ہمیشہ (جلتے) رہیں گے۔ اور یہ (بات) خدا کو آسان ہے