تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 168
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ ظَلَمُوْا لَمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ طَرِیْقًاۙ﴿168﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَظَلَمُوْااور ظلم کیا
- لَمْ يَكُنِنہیں ہے
- اللّٰهُاللہ
- لِيَغْفِرَکہ بخشدے
- لَهُمْانہیں
- وَلَااور نہ
- لِيَهْدِيَهُمْانہیں ہدایت دے
- طَرِيْقًاراستہ (سیدھا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ کافر ہوئے اور ظلم کرتے رہے خدا ان کو بخشنے والا نہیں اور نہ انہیں رستہ ہی دکھائے گا