تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 170

  1. یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمُ الرَّسُوْلُ بِالْحَقِّ مِنْ رَّبِّكُمْ فَاٰمِنُوْا خَیْرًا لَّكُمْ١ؕ وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا﴿170﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. النَّاسُلوگ
    3. قَدْ جَآءَكُمُتمہارے پاس آیا
    4. الرَّسُوْلُرسول
    5. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    6. مِنْسے
    7. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    8. فَاٰمِنُوْاسو ایمان لاؤ
    9. خَيْرًابہتر
    10. لَّكُمْتمہارے لیے
    11. وَاِنْاور اگر
    12. تَكْفُرُوْاتم نہ مانو گے
    13. فَاِنَّتو بیشک
    14. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    15. مَاجو
    16. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    17. وَالْاَرْضِاور زمین
    18. وَكَانَاور ہے
    19. اللّٰهُاللہ
    20. عَلِيْمًاجاننے والا
    21. حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لوگو! خدا کے پیغمبر تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے حق بات لے کر آئے ہیں تو (ان پر) ایمان لاؤ (یہی) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور اگر کفر کرو گے تو (جان رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب خداہی کا ہے اور خدا سب کچھ جاننے والا (اور) حکمت والا ہے