تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 167
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ قَدْ ضَلُّوْا ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا﴿167﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوْااور انہوں نے روکا
- عَنْسے
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- قَدْ ضَلُّوْاتحقیق وہ گمراہی میں پڑے
- ضَلٰلًۢاگمراہی
- بَعِيْدًادور
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکا وہ رستے سے بھٹک کر دور جا پڑے