تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 146

  1. اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ اعْتَصَمُوْا بِاللّٰهِ وَ اَخْلَصُوْا دِیْنَهُمْ لِلّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ وَ سَوْفَ یُؤْتِ اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًا﴿146﴾

    1. اِلَّامگر
    2. الَّذِيْنَ تَابُوْاجنہوں نے توبہ کی
    3. وَاَصْلَحُوْااور اصلاح کی
    4. وَاعْتَصَمُوْااور مضبوطی سے پکڑا
    5. بِاللّٰهِاللہ کو
    6. وَاَخْلَصُوْااور خالص کرلیا
    7. دِيْنَھُمْاپنا دین
    8. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    9. فَاُولٰٓئِكَتو ایسے لوگ
    10. مَعَ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے ساتھ
    11. وَسَوْفَاور جلد
    12. يُؤْتِ اللّٰهُدے گا اللہ
    13. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    14. اَجْرًا عَظِيْمًابڑا ثواب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جنہوں نے توبہ کی اور اپنی حالت کو درست کیا اور خدا (کی رسی) کو مضبوط پکڑا اور خاص خدا کے فرمانبردار ہوگئے تو ایسے لوگ مومنوں کے زمرے میں ہوں گے اور خدا عنقریب مومنوں کو بڑا ثواب دے گا