تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 147
مَا یَفْعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمْ اِنْ شَكَرْتُمْ وَ اٰمَنْتُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ شَاكِرًا عَلِیْمًا﴿147﴾
- مَا يَفْعَلُکیا کرے گا
- اللّٰهُاللہ
- بِعَذَابِكُمْتمہارے عذاب سے
- اِنْ شَكَرْتُمْاگر تم شکر کرو گے
- وَاٰمَنْتُمْاور ایمان لاؤگے
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- شَاكِرًاقدر دان
- عَلِيْمًاخوب جاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم (خدا کے شکرگزار رہو اور (اس پر) ایمان لے آؤ تو خدا تم کو عذاب دے کر کیا کرے گا۔ اور خدا تو قدرشناس اور دانا ہے