تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 145
اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ فِی الدَّرْكِ الْاَسْفَلِ مِنَ النَّارِ١ۚ وَ لَنْ تَجِدَ لَهُمْ نَصِیْرًاۙ﴿145﴾
- اِنَّبیشک
- الْمُنٰفِقِيْنَمنافق (جمع)
- فِيمیں
- الدَّرْكِ الْاَسْفَلِسب سے نیچے کا درجہ
- مِنَسے
- النَّارِدوزخ
- وَلَنْ تَجِدَاور ہرگز نہ پائے گا
- لَھُمْان کے لیے
- نَصِيْرًاکوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے