تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 133
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ اَیُّهَا النَّاسُ وَ یَاْتِ بِاٰخَرِیْنَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى ذٰلِكَ قَدِیْرًا﴿133﴾
- اِنْ يَّشَاْاگر وہ چاہے
- يُذْهِبْكُمْتمہیں لے جائے
- اَيُّھَا النَّاسُاے لوگو
- وَيَاْتِاور لے آئے
- بِاٰخَرِيْنَدوسروں کو
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَلٰي ذٰلِكَاس پر
- قَدِيْرًاقادر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لوگو! اگر وہ چاہے تو تم کو فنا کردے اور (تمہاری جگہ) اور لوگوں کو پیدا کردے۔اور خدا اس بات پر قادر ہے