تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 132
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا﴿132﴾
- وَاور
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- مَاجو
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَكَفٰىاور کافی
- بِاللّٰهِاللہ
- وَكِيْلًاکارساز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (پھر سن رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور خدا کارساز کافی ہے