تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 134
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ ثَوَابَ الدُّنْیَا فَعِنْدَ اللّٰهِ ثَوَابُ الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا۠ع﴿134﴾
- مَنْجو
- كَانَ يُرِيْدُچاہتا ہے
- ثَوَابَ الدُّنْيَادنیا کا ثواب
- فَعِنْدَ اللّٰهِتو اللہ کے پاس
- ثَوَابُثواب
- الدُّنْيَادنیا
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- سَمِيْعًۢاسننے والا
- بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو شخص دنیا (میں عملوں) کی جزا کا طالب ہو تو خدا کے پاس دنیا اور آخرت (دونوں) کے لئے اجر (موجود) ہیں۔ اور خدا سنتا دیکھتا ہے