تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 121
اُولٰٓئِكَ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١٘ وَ لَا یَجِدُوْنَ عَنْهَا مَحِیْصًا﴿121﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- مَاْوٰىھُمْجن کا ٹھکانا
- جَهَنَّمُجہنم
- وَلَا يَجِدُوْنَاور وہ نہ پائیں گے
- عَنْھَااس سے
- مَحِيْصًابھاگنے کی جگہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایسے لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے۔ اور وہ وہاں سے مخلصی نہیں پاسکیں گے