تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 120
یَعِدُهُمْ وَ یُمَنِّیْهِمْ١ؕ وَ مَا یَعِدُهُمُ الشَّیْطٰنُ اِلَّا غُرُوْرًا﴿120﴾
- يَعِدُھُمْوہ ان کو وعدہ دیتا ہے
- وَيُمَنِّيْهِمْاور انہیں امید دلاتا ہے
- وَمَا يَعِدُھُمُاور انہیں وعدے نہیں دیتا
- الشَّيْطٰنُشیطان
- اِلَّامگر
- غُرُوْرًاصرف فریب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ ان کو وعدے دیتا رہا اور امیدیں دلاتا ہے اور جو کچھ شیطان انہیں وعدے دیتا ہے جو دھوکا ہی دھوکا ہے