تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 122

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَنُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا١ؕ وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا﴿122﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِاچھے
    5. سَنُدْخِلُھُمْہم عنقریب انہیں داخل کریں گے
    6. جَنّٰتٍباغات
    7. تَجْرِيْبہتی ہیں
    8. مِنْسے
    9. تَحْتِھَاان کے نیچے
    10. الْاَنْھٰرُنہریں
    11. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    12. فِيْھَآاس میں
    13. اَبَدًاہمیشہ ہمیشہ
    14. وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
    15. حَقًّاسچا
    16. وَمَنْاور کون
    17. اَصْدَقُسچا
    18. مِنَسے
    19. اللّٰهِاللہ
    20. قِيْلًابات میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کو ہم بہشتوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں۔ ابدالآباد ان میں رہیں گے۔ یہ خدا کا سچا وعدہ ہے۔ اور خدا سے زیادہ بات کا سچا کون ہوسکتا ہے