تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 119

  1. وَّ لَاُضِلَّنَّهُمْ وَ لَاُمَنِّیَنَّهُمْ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُبَتِّكُنَّ اٰذَانَ الْاَنْعَامِ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّخِذِ الشَّیْطٰنَ وَلِیًّا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِیْنًاؕ﴿119﴾

    1. وَّلَاُضِلَّنَّھُمْاور انہیں ضرور بہکاؤں گا
    2. وَلَاُمَنِّيَنَّھُمْاور انہیں ضرور امیدیں دلاؤں گا
    3. وَلَاٰمُرَنَّھُمْاور انہیں سکھاؤں گا
    4. فَلَيُبَتِّكُنَّتو وہ ضرور چیریں گے
    5. اٰذَانَکان
    6. الْاَنْعَامِجانور (جمع)
    7. وَلَاٰمُرَنَّھُمْاور انہیں سکھاؤں گا
    8. فَلَيُغَيِّرُنَّتو وہ ضرور بدلیں گے
    9. خَلْقَ اللّٰهِاللہ کی صورتیں
    10. وَمَنْاور جو
    11. يَّتَّخِذِپکڑے (بنائے)
    12. الشَّيْطٰنَشیطان
    13. وَلِيًّادوست
    14. مِّنْسے
    15. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    16. فَقَدْ خَسِرَتو وہ پڑا نقصان میں
    17. خُسْرَانًانقصان
    18. مُّبِيْنًاصریح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو گمراہ کرتا اور امیدیں دلاتا ہروں گا اور یہ سکھاتا رہوں گا کہ جانوروں کے کان چیرتے رہیں اور (یہ بھی) کہتا رہوں گا کہ وہ خدا کی بنائی ہوئی صورتوں کو بدلتے رہیں اور جس شخص نے خدا کو چھوڑ کر شیطان کو دوست بنایا اور وہ صریح نقصان میں پڑ گیا