تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 108

  1. یَّسْتَخْفُوْنَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا یَسْتَخْفُوْنَ مِنَ اللّٰهِ وَ هُوَ مَعَهُمْ اِذْ یُبَیِّتُوْنَ مَا لَا یَرْضٰى مِنَ الْقَوْلِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطًا﴿108﴾

    1. يَّسْتَخْفُوْنَوہ چھپتے (شرماتے) ہیں
    2. مِنَسے
    3. النَّاسِلوگ
    4. وَلَااور نہیں
    5. يَسْتَخْفُوْنَچھپتے (شرماتے)
    6. مِنَسے
    7. اللّٰهِاللہ
    8. وَھُوَحالانکہ وہ
    9. مَعَھُمْان کے ساتھ
    10. اِذْ يُبَيِّتُوْنَجب راتوں کو مشورہ کرتے ہیں وہ
    11. مَا لَاجو نہیں
    12. يَرْضٰىپسند کرتا
    13. مِنَسے
    14. الْقَوْلِبات
    15. وَكَانَاور ہے
    16. اللّٰهُاللہ
    17. بِمَااسے جو
    18. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
    19. مُحِيْطًااحاطہ کیے (گھیرے) ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگوں سے تو چھپتے ہیں اور خدا سے نہیں چھپتے حالانکہ جب وہ راتوں کو ایسی باتوں کے مشورے کیا کرتے ہیں جن کو وہ پسند نہیں کرتا ان کے ساتھ ہوا کرتا ہے اور خدا ان کے (تمام) کاموں پر احاطہ کئے ہوئے ہے