تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 107
وَ لَا تُجَادِلْ عَنِ الَّذِیْنَ یَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ مَنْ كَانَ خَوَّانًا اَثِیْمًاۚۙ﴿107﴾
- وَلَا تُجَادِلْاور نہ جھگڑیں
- عَنِسے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَخْتَانُوْنَخیانت کرتے ہیں
- اَنْفُسَھُمْاپنے تئیں
- ِاِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
- مَنْ كَانَجو ہو
- خَوَّانًاخائن (دغا باز)
- اَثِيْمًاگنہ گار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور لوگ اپنے ہم جنسوں کی خیانت کرتے ہیں ان کی طرف سے بحث نہ کرنا کیونکہ خدا خائن اور مرتکب جرائم کو دوست نہیں رکھتا