تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 109
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ جٰدَلْتُمْ عَنْهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١۫ فَمَنْ یُّجَادِلُ اللّٰهَ عَنْهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اَمْ مَّنْ یَّكُوْنُ عَلَیْهِمْ وَكِیْلًا﴿109﴾
- ھٰٓاَنْتُمْہاں تم
- هٰٓؤُلَآءِوہ
- جٰدَلْتُمْتم نے جھگڑا کیا
- عَنْھُمْان سے
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیوی زندگی
- فَمَنْسو۔ کون
- يُّجَادِلُجھگڑے گا
- اللّٰهَاللہ
- عَنْھُمْان (کی طرف) سے
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- اَمْیا
- مَّنْکون ؟
- يَّكُوْنُہوگا
- عَلَيْهِمْان پر (ان کا)
- وَكِيْلًاوکیل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا تم لوگ دنیا کی زندگی میں تو ان کی طرف سے بحث کر لیتے ہو قیامت کو ان کی طرف سے خدا کے ساتھ کون جھگڑے گا اور کون ان کا وکیل بنے گا؟