تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 61
قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ﴿61﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- مَنْ قَدَّمَجو آگے لایا
- لَنَاہمارے لیے
- ھٰذَایہ
- فَزِدْهُتو زیادہ کردے
- عَذَابًاعذاب
- ضِعْفًادوچند
- فِي النَّارِجہنم میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہیں گے اے پروردگار جو اس کو ہمارے سامنے لایا ہے اس کو دوزخ میں دونا عذاب دے