تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 60
قَالُوْا بَلْ اَنْتُمْ١۫ لَا مَرْحَبًۢا بِكُمْ١ؕ اَنْتُمْ قَدَّمْتُمُوْهُ لَنَا١ۚ فَبِئْسَ الْقَرَارُ﴿60﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- بَلْ اَنْتُمْ ۣبلکہ تم
- لَا مَرْحَبًۢاکوئی فراخی نہ ہو
- بِكُمْ ۭتمہیں
- اَنْتُمْبیشک تم
- قَدَّمْتُمُوْهُتم ہی یہ آگے لائے
- لَنَا ۚہمارے لیے
- فَبِئْسَسو برا
- الْقَرَارُٹھکانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہیں گے بلکہ تم ہی کو خوشی نہ ہو۔ تم ہی تو یہ (بلا) ہمارے سامنے لائے سو (یہ) برا ٹھکانا ہے